2 اونٹنیاں | بچوں کے لیے سبق آموز کہانی | کہانی نمبر 164
Автор: Al Muneer Markaz Taleem-O-Tarbiyat Foundation
Загружено: 2025-11-25
Просмотров: 832
Описание:
"2 اونٹنیاں" بچوں کے لیے ایک نہایت خوبصورت اور سبق آموز کہانی ہے، جس میں اخلاق، ذمہ داری، امانت اور اچھے برتاؤ کے اہم اسباق شامل ہیں۔
اس کہانی میں عرب کے صحرا کا پس منظر، سادگی بھری زندگی اور اخلاقی تربیت کے قیمتی پیغامات بچوں کو نہایت آسان انداز میں سمجھائے گئے ہیں۔
📌 اس ویڈیو میں بچے سیکھیں گے:
امانت کی حفاظت
جانوروں کے حقوق
سچائی اور دیانت
بڑوں کا ادب
شکر گزاری
✨ بچوں کے اخلاق سنوارنے کے لیے بہترین سیریز کا حصہ — مزے مزے کی کہانیاں، آؤ بچوں اخلاق سیکھیں۔
📚 کہانی نمبر: 164
🎤 بیان: مفتی منیر احمد صاحب مدظلّہ
المنیر مرکز تعلیم و تربیت فاؤنڈیشن کراچی
-----------------------------------
👇🏻👇🏻👇🏻
-----------------------------------
#almuneer
#mufti #muneerAhmed #Bayanat
#alfalah #masjid
------------------------------
Our some other videos Playlist -
▶https://bitly.lc/gkj0q
▶
------------------------------
Specific links-
--------------------------
Our Social Links-
Website- www.almuneer.pk
YouTube- https://www.youtube.com/https://bitly...
Facebook- / almuneerofficial
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: