ISPR Winter Internship Program: Students Visit Rangers Training Center | ISPR
Автор: ISPR Official
Загружено: 2026-02-12
Просмотров: 4598
Описание:
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام، طلباء کا رینجرز ٹریننگ سینٹر کا دورہ
▪️ سندھ کی 28 جامعات کے 450+ طلباء نے آئی ایس پی آر کے تحت رینجرز ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا۔
▪️ طلباء نے رینجرز کی لائیو فائرنگ اور دفاعی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا۔
▪️ طلباء نے کہا کہ اس تجربے سے انہیں فوج کے عزم اور قربانی کا اندازہ ہوا۔
▪️ انہوں نے کہا کہ یہ وزٹ فوج / رینجرز کی محارت اور لگن کو سمجھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
▪️ طلباء نے آئی ایس پی آر کے پروگرام کو سراہا اور کہا کہ یہ قومی شعور اور ملک سے محبت بڑھاتا ہے۔
▪️ طلباء نے سندھ رینجرز کے 1995 سے کراچی اور سندھ میں دن رات خدمات انجام دینے کو سراہا اور سیکورٹی میں کلیدی کردار پر شُکریہ ادا کیا۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: