What did Bangladeshi Content Creator think about Pakistan After First Visit? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-02-18
Просмотров: 35215
Описание:
بنگلہ دیش کے معروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹر افتخار رفسان نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں قیام کے دوران مقامی ثقافت، کھانوں اور بسنت جیسے تہواروں کا لطف اٹھایا۔ اس سفر کے دوران ہماری ان سے ملاقات ہوئی جہاں انھوں نے پاکستان کے بارے میں اپنے تاثرات، عوامی مہمان نوازی کے تجربات اور بنگلہ دیش میں موجود تصورات کے مقابلے میں زمینی حقیقت پر کھل کر گفتگو کی۔
رپورٹ ریاض سہیل اور محمد نبیل
#bangladesh #pakistan #culture #travel #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: