Former Vice President Hamid Ansari Speaks to BBC on India’s Present Challenges - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-03-04
Просмотров: 21626
Описание:
انڈیا کے سابق نائب صدر محمد حامد انصاری کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت جو حالات ہیں وہ تشویشناک ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بیماری پھیل رہی ہے اور اگر کوئی بیماری ہے تو اس کا جلد از جلد علاج ہونا چاہیے۔ حامد انصاری نے بی بی سی نامہ نگار اقبال احمد سے ایک گفتگو میں یہ باتیں کہیں۔ بات چیت کے دوران انڈیا اور دنیا کے موجودہ حالات سے لے کر کرکٹ ڈپلومیسی تک کا ذکر ہوا۔
ویڈیو : اقبال احمد
شوٹ: سندیپ یادو ، سراج علی
ایڈیٹنگ: ورشا چودھری
#MohammadHamidAnsari #IndianVicePresident #VicePresident #India #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: