Jahan Numa: US-Israel attack more targets in Iran, sank Iranian warship, Iran retaliates - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-03-04
Просмотров: 210791
Описание:
امریکہ اور اسرائیل کی ابتدائی توقعات کے برعکس، ایران کے خلاف جنگ طول پکڑ رہی ہے اور آج پانچویں دن میں داخل ہوگئی۔ تازہ ترین حملوں میں امریکہ اور اسرائیل نے تہران بھر میں "سیکیورٹی ہیڈ کوارٹرز" کو نشانہ بنایا ہے۔ جواب میں ایران نے سعودی عرب، اور کویت کے علاوہ، دبئی میں امریکی قونصل خانے اور قطر میں ایک امریکی اڈے کو بھی نشانہ بنایا۔ اسرائیل نے اس دوران لبنان پر حزب اللہ کے مبینہ ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
امریکہ میں قائم ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہفتے سے اب تک کم از کم ایک ہزار شہریوں کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے، جن میں ایک سو اسی سے زائد دس سال سے کم عمر کے بچے ہیں۔
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر: رفاقت علی اور صمید ککرو
#iran #usisraeliranwar #israel #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: