نئے طریقے سےچھوٹے روزے داروں کی من پسند چکن میکرونی افطار میں بنائیں ان کی دل ❣️سے دعائیں لے لیں
Автор: Idea with nazzi
Загружено: 2026-02-14
Просмотров: 91
Описание:
نئے طریقے سےچھوٹے روزے داروں کی من پسند چکن میکرونی افطار میں بنائیں ان کی دل سے دعائیں لے لی
السلام علیکم جی تو کیسے ہیں اپ اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے (امین)
چکن میکرونی کی نئی ریسیپی ضرور ٹرائی کریں میکرونی تو سب کی پسندیدہ ڈش ہے لیکن چھوٹے بچوں کو زیادہ پسند ہے رمضان میں ضرور ٹرائی کریں اور اپنے چھوٹے روزے داروں کو خوش کردے۔
بنانے کے اجزاء۔۔۔۔۔میکرونی ایک کلو۔چکن بغیر ہڈی کے 700 گرام۔پیاز ایک عدد۔ٹماٹر 6 سے 7 عدد۔زیرہ ایک چمچ۔ دھنیا ایک چمچ۔ کالی مرچ ادھی چمچ۔نمک حسب ذائقہ۔کوکنگ ائل ایک کپ۔ بریانی مصالحہ ادھا پیکٹ. شملہ مرچ تین عدد. ایک بار ضرور ٹرائی کریں اگر اپ کو میری ویڈیو اچھی لگی 🥰 ہو تو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیجئے گا۔ لائیک اور کمینٹ کرنا نہ بھولیں ،🤩اور میرے چینل کو سبسکرائب کیجئے گا✅ ہمیں سپورٹ کیجئے۔شکریہ
#viral #diy #food #cooking #ideanazzi #chiken #macaronirecipe #chicken macaroni#deliciousrecipe #delicious #pasta #yummy #homemade #ramzan #aftarrecipe #ramdanmubarak #farhathashmibayan #islamibayan #farhathashmi #pakistani #youtubevideo
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: