Chicken Shashlik Gravy ke Saat Restaurant Style 😍 چکن شاشلک ہوٹل والے کیسے بناتے ہیں
Автор: Idea with nazzi
Загружено: 2025-12-10
Просмотров: 157
Описание:
Chicken Shashlik Gravy ke Saat Restaurant Style 😍 چکن شاشلک ہوٹل والے کیسے بناتے ہیں #youtoube #art #testy #food
بنانے کے لئے اجزاء کی مقدار ۔۔
چکن آدھا کلو بغیر ہڈی کے ۔
شملہ دو عدد ۔
پیاز دو عدد ۔
ٹماٹر دو عدد ۔
کیچپ حسب ضرورت ۔
سویا سوس 4چمچ ۔
نمک حسب ذائقہ ۔
کارن فلور دو چمچ ۔پانی حسب ضرورت ۔
باقی گرم مصالحے حسب ضرورت ۔پکانے کی ترکیب ویڈیو میں دیکھیں اور پکائے گھر والے حوش ہو کر کھانے کو انجوائے کریں گے ۔شکریہ ۔اگر ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شیُر کیجیےُ🥰 اور میرے چینل کو سبسکرائب کریں ۔✅
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: