مزے دار کریمی بگن کا بھرتہ | Perfect Sehri Recipe @CookVsCare
Автор: Cook & Care
Загружено: 2026-02-13
Просмотров: 27
Описание:
رمضان المبارک کی برکتوں بھری سہری کے لیے آج ہم بنا رہے ہیں ایک مزے دار اور Creamy Baingan Bharta، جو نہ صرف بنانے میں آسان ہے بلکہ ذائقے میں بھی لاجواب ہے۔ یہ ریسپی خاص طور پر Sehri Time کے لیے بہترین ہے کیونکہ یہ ہلکی، کریمی اور پیٹ کے لیے آرام دہ ہوتی ہے۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے کہ
✔️ بگن کو صحیح طریقے سے فرائی اور گرائنڈ کیسے کریں
✔️ کریمی ٹیکسچر کے لیے دہی کا درست استعمال
✔️ کم مصالحوں میں بھرپور ذائقہ کیسے لائیں
یہ Ramzan Special Sehri Recipe ہر گھر میں آسانی سے دستیاب اجزاء سے بن جاتی ہے اور روٹی یا پراٹھے کے ساتھ بہت مزیدار لگتی ہے۔
اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو
👍 Like کریں
📌 Channel کو Subscribe کریں
🔔 Bell Icon دبائیں
تاکہ آپ کو ہماری مزید آسان اور گھریلو Ramzan Special Recipes ملتی رہیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: