بچوں میں بولنے کی صلاحیت —- ڈاکٹر ساجد مقبول
Автор: Dr. Sajid Maqbool (Child Specialist)
Загружено: 2021-02-10
Просмотров: 9488
Описание:
شروع میں بچے رو کر ماں کی توجہ حاصل
کرتے ہیں
اگر بچہ سنتا ہے اور بات سمجھتا ہے تو عام طور پر بولے گا
آواز کان سے داخل ہو کر کان کے پردے
کو ٹکراتی ھے اور پھر دماغ میں پہنچتی ہے
پہلے سال میں بچے کچھ لفظ بولتے ہیں اور
دو سال تک دو یا تین الفاظ جوڑتے ھیں
بچوں کو زیادہ ٹی وی، فون، وغیرہ پر زیادہ
وقت ھرگز نہ گزارنے دیں
#SpeechDevelopment #Speechdevelopementvideos #voice
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: