بچوں میں گردن توڑ بخار ڈاکٹر ساجد مقبول
Автор: Dr. Sajid Maqbool (Child Specialist)
Загружено: 2022-08-05
Просмотров: 4423
Описание:
گردن توڑ بخار میں دماغ کی جھلی میں جراثیم داخل ہو جاتے ھیں
بخار، سر کا درد اور الٹیاں ہوتی جے
تشخیص کے لئے خون کے ٹیسٹ اور ریڑہ کی ھڈی سے پانی
نکال کر معائنہ کیا جاتا ہے
اینٹی بائوٹکس کا استعمال ضروری ہے اور ڈرپ سے دیتے
ہیں
شدید بیماری ہے اور برے اثرات چھوڑ سکتی ہے
قوت سماعت، بینائ پر آثر اور پٹھوں کی کمزوری یا فالج بھی
ھو سکتا ھے
حفاظتی ٹیکے موجود ھیں اور ضرور لگوانے چاھئے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: