27 days old sesame crop | تل کی لیٹ کاشت | تل کے بعد تل کی دوسری فصل |sesame farming | 1 sep 2023 |
Автор: KISSAN Agri Info
Загружено: 2023-09-01
Просмотров: 2248
Описание:
#تل کی #لیٹ کاشت
تل کے بعد تل کی دوسری فصل
1 September 2023 today update
ماشاءاللہ یہ تل کی لیٹ کاشت فصل ہے جو پہلے تل کاٹنے کے فوری بعد کاشت کی گئی تھی یہ ہمارا پہلا تجربہ ہے تل کے بعد تل کی کاشت اور زیادہ سے زیادہ لیٹ کاشت
یہ فصل 4 اگست 2023 کو سنگل کھالی پر خشک زمین تیار کر کے لگائی گئی تھی
آج یکم ستمبر 2023 کی فریش پکس ہیں الحمدللہ اس وقت یہ فصل 27 دن کی ہو چکی اور اس وقت اس نے پھل لینا شروع کر دیا ہے اور ہماری توقع سے بھی زیادہ بہترین فصل ہے اس وق ورائٹی ٹی ایس 05 شاخدار ہے
میرا یہ پہلا تجربہ ہے تل کے بعد تل کی کاشت کا
دوسرا اتنی زیادہ لیٹ کاشت کا
انشاءاللہ میرا تل کی فصل کا جنون اگلے سال پاکستان کے کسانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا
2021 میں تل کی ایکسپورٹ صرف 36000 ٹن تھی جو 2022 میں چارگنا سے بھی بڑھ کر 150000 ہزار ٹن تک جا پہنچی
پاکستان نے تل کی ایکسپورٹ میں اپنا نام بنانا شروع کر دیا ہے اس سال پچھلے سال سے بھی مزید تین گنا زیادہ ایکسپورٹ ہو جانے کی توقع ہے مجھے
کیونکہ دنیا کے امپوٹر پاکستانی تل کو کوالٹی اور ریٹ کے لحاظ سے زیادہ پسند کرتے رہے ہیں
کم ترین خرچ بہترین پرافٹ
پھر ایکسپورٹ کی وجہ سے ہمارا پاکستان اور پھر ہماری کسانوں کی معیشت کو مضبوط کرنے کا سہرا انشاءاللہ اس مہنگائی میں پیسے کسانوں کے لیئے یہ بہت ہی شاندار فصل ہو سکتی ہے
اب تک کسانوں نے کبھی اس فصل کو اتنی اہمیت نہیں دی تھی جسکی وجہ سے اسکی کاشت کی تکنیک میں کمی کی وجہ سے اکثر کسان اس کی اچھی پیداوار نہیں لے رہا ہے
اسکے طریقہ کاشت پر میں نے سوشل میڈیا کے زریعہ بہت کوشش کی ہے جس کا ثمر بھی ملا ہے انشاءاللہ جس کسان نے اس سال تل کاشت کیے ہیں وہ اگلے سال ہر صورت کاشت کرے گا اور اس کو اس کی کم بیشی کا بھی اندازہ ہو گا
انشاءاللہ ہمارا یہ لیٹ اور ایک شماہی میں دو تل کی فصلیں لگانے کا تجربہ کامیاب ہو جاتا ہے تو انشاءاللہ اگلے سال پورے پاکستان کے کسانوں کے لیئے اس سے بہتر آپشن فصلوں میں کوئی اور نہیں ہو گا
اسکی آج کی ویڈیو آج اپنے یو ٹیوب چینل پر شئیر بھی کروں گا
/ @kissanagriinfo
کم خرچ زیادہ منافع
اس فصل کی ہر دس دن بعد تازہ صورتحال بتاتا رہوں گا #sesame #till #tilli #ki #crop
چوہدری حامد علی
تل کے متعلق مکمل معلومات کے لئے ہمارے فیسبک گروپ کو جائن کریں
https://www.facebook.com/groups/55410...
میرا and ID Facebook page
https://www.facebook.com/chhamid.ali?...
میرے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
/ @kissanagriinfo
ہمارا تل کی فصل کے متعلق واٹس ایپ گروپ میں ان شامل ہونے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://chat.whatsapp.com/CZkuzdaJeht...
بہت بہت شکریہ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: