#QU06R3
Автор: Fatuhat Al Quran
Загружено: 2025-12-30
Просмотров: 107
Описание:
تحقیق پر مبنی ترجمہ اور تشریح ۔عربی متن کی وضاحت اردو زبان میں کی گئی ہے جبکہ مشکل اور نسبتاً نئے عربی الفاظ کی وضاحت ان کے حرف اصلی کی مدد سے اردو اور انگریزی میں کی گئی ہے۔
یہ رکوع مندرجہ ذیل پہلوؤں پر روشنی ڈالتا ہے:
شرک ظلم عظیم ہے۔ خود سے کچھ بنا کر اللہ تعالیٰ کے ذمے لگا دینا اور اس کی نشانیوں کی تکذیب کرنا بھی شرک کے ضمرے میں ہی آتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ انا پرستی ہے۔
موت ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا۔ اسی طرح یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مرنے کے بعد ہمیں ضرور اٹھائے جانا ہے اور ہر کسی نے اپنے اعمال کا خود حساب دینا ہے۔ اس وقت وہ تمام حقائق جو ہماری نگاہوں سے پوشیدہ رہے آشکار ہو جاتے ہیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: