سردیوں کی خاص گاجر اور چاول کی کھیر | Gajar Rice Kheer Recipe@CookVsCare
Автор: Cook & Care
Загружено: 2026-01-17
Просмотров: 11
Описание:
گاجر اور چاول کی کھیر | Winter Special Gajar Rice Kheer
اسلام علیکم دوستو!
میں ہوں رابعہ اور آج میں آپ کے ساتھ سردیوں کی خاص گاجر اور چاول کی کھیر بنا رہی ہوں۔
یہ کھیر نہ صرف مزیدار ہوتی ہے بلکہ سردی میں جسم کو گرم اور طاقتور بھی رکھتی ہے۔
اجزاء:
• دودھ 3 کلو
• گاجر 1/2 کلو (کدوکش کی ہوئی)
• چاول 1/2 کپ
• چینی 1 کپ
• الائچی حسبِ ذائقہ
ترکیب:
1. دودھ کو اُبالنے کے لیے رکھیں۔
2. گاجر اور چاول کو دودھ میں ڈال کر 2-3 منٹ پکائیں۔
3. پھر چینی اور الائچی شامل کریں۔
4. ہلکی آنچ پر 30 منٹ تک پکائیں۔
5. جب کھیر گاڑھی ہو جائے تو چیک کر کے نکال لیں۔
فوائد:
گاجر میں وٹامن اے ہوتا ہے جو آنکھوں کے لیے اچھا ہے،
اور دودھ ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔
یہ کھیر بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے بہترین ہے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: