Soft Achari Dum Aloo/Yummy Dish /Short Recipe/Rich Flavour Of Spices/Taste in Every Bite
Автор: Mezbanii
Загружено: 2026-01-18
Просмотров: 7
Описание:
اچاری دم آلو ایک نہایت لذیذ اور خوشبودار دیسی ڈش ہے جو خاص طور پر اچار کے مصالحوں کی وجہ سے اپنی منفرد پہچان رکھتی ہے اس میں چھوٹے آلوؤں کو ہلکا سا تل کر تیل میں ٹماٹر کلونجی، رائی، میتھی دانہ اور زیرہ جیسے اچاری مصالحوں کے ساتھ دم پر پکایا جاتا ہے گاڑھا مصالحہ آلوؤں کے اندر تک رچ بس جاتا ہے جس سے ہر نوالہ ذائقے سے بھرپور ہو جاتا ہے آخر میں گول لال مرچ اور ہرا دھنیا اس کے ذائقے اور خوشبو کو دوبالا کر دیتے ہیں اچاری دم آلو ایک بہترین انتخاب ہے جو ہر دسترخوان کی شان بڑھا دیتا ہے
#نہایت لذیذ
#خوشبودار
#دیسی ڈش
#اچار کے مصالحے
#چھوٹے آ لو
#مزیدار اچاری آ لو
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: