استخارہ — نبی ﷺ کا سکھایا ہوا فیصلہ کرنے کا بہترین طریقہ ✨صحیح بخاری 7389، 7390
Автор: Paigham-e-Hadees ﷺ
Загружено: 2026-01-11
Просмотров: 15
Описание:
کیا آپ جانتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ہر اہم اور مباح کام سے پہلے کیا طریقہ سکھاتے تھے؟
رسول اللہ ﷺ اپنے صحابہ کو استخارہ کی نماز اور دعا ایسے سکھاتے تھے جیسے قرآن کی سورت سکھاتے تھے۔
استخارہ کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے خیر مانگی جاتی ہے اور نقصان سے بچاؤ طلب کیا جاتا ہے۔
یہ حدیث صحیح بخاری میں موجود ہے۔
📖 حوالہ:
صحیح بخاری، حدیث نمبر 7389 اور 7390
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں، شاید کسی کے لیے رہنمائی بن جائے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: