اللہ کی عظمت، بادشاہت، قدرت اور غیرت!صحیح بخاری | حدیث 7411–7416
Автор: Paigham-e-Hadees ﷺ
Загружено: 2026-01-16
Просмотров: 20
Описание:
ان عظیم احادیث میں ہمیں اللہ تعالیٰ کی بے مثال قدرت،
اس کی بادشاہت، اس کے ہاتھ کی سخاوت،
قیامت کے دن اس کا جلال،
اور فواحش سے نفرت کی وجہ یعنی غیرتِ الٰہی کا بیان ملتا ہے۔
نبی کریم ﷺ نے ہمیں بتایا کہ اللہ کا ہاتھ بھرا ہوا ہے،
زمین و آسمان اس کی مٹھی میں ہوں گے،
اور وہی حقیقی بادشاہ ہے۔
اسی طرح اللہ کی غیرت ہی کی وجہ سے فواحش کو حرام کیا گیا
اور جنت کا وعدہ دیا گیا۔
صحیح بخاری | حدیث 7411، 7412، 7413، 7414، 7415، 7416 #islamicshorts #nabimuhammad #islamicvideo #sahihhadith #iman #urdu #part #73
https://www.tiktok.com/@paigham_e_had...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: