Fronus PV14000 Inverter Installation with 585W Bifacial Solar Panels | Complete Solar Setup
Автор: Jb Electric Point
Загружено: 2026-02-04
Просмотров: 384
Описание:
Fronus PV14000 Inverter Installation with 585W Bifacial Solar Panels | Complete Solar Setup
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو ایک مکمل سولر سسٹم انسٹالیشن دکھا رہے ہیں جو ہم نے JB Electric Point کی جانب سے کامیابی کے ساتھ مکمل کی۔
اس پروجیکٹ میں ہم نے:
🔹 PV14000 Inverter انسٹال کیا، جو چند ماہ پہلے ہی لانچ ہوا ہے
🔹 Jinko Bifacial 585W کے 12 عدد سولر پینلز انسٹال کیے
🔹 مکمل وائرنگ، سیفٹی اور پروفیشنل سیٹ اپ کے ساتھ سسٹم تیار کیا
اس کام میں ہمارے ساتھ ہمارے سینئر کاریگر شمشیر خان بھی موجود تھے، اور الحمدللہ کلائنٹ نے ہمارے کام کو بے حد سراہا اور ہمیں مکمل عزت دی، جو ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
اگر آپ بھی اپنے گھر، دکان یا فیکٹری کے لیے سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں تو ہماری ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں، اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
Tank Adda Branch:
المدینہ سولر سولوشن خوشحال شاپنگ سینٹر
Al Madina Solar Solution
اسسٹنٹ: عبدالحلیم خان
Islamabad / Rawalpindi Branch:
B-17
انجینئر یوسف خان
📞 مزید معلومات کے لیے ویڈیو کے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Engr Yousaf Khan : 0346-0550055
Engr Jb 0349-9484031
Abdul Halim khan 0346-7861411
#JbElectricPoint
#SolarSystemInstallation
#14kWSolar
#BifacialSolarPanels
#JinkoSolar
#PVInverter
#SolarEnergyPakistan
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: