12kW Itel Solar Inverter Installation | 18×585W Jinko Panels | 280Ah Dyness Lithium Battery
Автор: Jb Electric Point
Загружено: 2026-02-05
Просмотров: 38
Описание:
12kW Itel Solar Inverter Installation | 18×585W Jinko Panels | 280Ah Dyness Lithium Battery
آج کی اس ویڈیو میں ہم نے itel کمپنی کا 12 کلو واٹ سولر انورٹر انسٹال کیا ہے۔
اس انورٹر کے ساتھ ہم نے Dyness کمپنی کی 280Ah لیتھیم بیٹری انسٹال کی ہے، جو بہترین بیک اپ اور پرفارمنس دیتی ہے۔
سولر سسٹم کے لیے ہم نے جنکو کمپنی کے 585 واٹ کے 18 سولر پینل انسٹال کیے ہیں، جس سے سسٹم کی پاور اور ایفیشنسی بہت اچھی ہو جاتی ہے۔
اس مکمل انسٹالیشن کا کام ہمارے ماہر کاریگر شمشیر اور تابش بھائی نے بہت اچھے طریقے سے مکمل کیا ہے۔
ویڈیو میں ہم نے سائٹ پر ہی اس سسٹم کا آسان اور مکمل ریویو بھی کیا ہے تاکہ دیکھنے والوں کو ہر چیز سمجھ آ جائے۔
یہ ویڈیو اُن تمام لوگوں کے لیے فائدہ مند ہے جو 12kW سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں
انورٹر اور بیٹری کے بارے میں معلومات لینا چاہتے ہیں
ریئل انسٹالیشن دیکھنا چاہتے ہیں
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں،
لائک کریں، شیئر کریں اور
Jb Electric Point چینل کو سبسکرائب کریں
#ItelInverter
#12kWSolar
#SolarInstallation
#JinkoSolar
#DynessBattery
#SolarSystem
#JbElectricPowerDeep
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: