Champ Imi: From Old Lahore's Muhammad Ali Subhani to international fashion model - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2020-08-13
Просмотров: 91226
Описание:
جب ایک دہائی قبل پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے داتا دربار کے علاقے سے ایک 18 سالہ نوجوان تعلیم کے غرض سے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچا تو اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ایک دن وہ بین الاقوامی ماڈل بن جائے گا۔
یہ کہانی ہے لاہور کے محمد علی سبحانی کی جو اب برطانیہ کی فیشن کی دنیا میں ’چیمپ اِمی‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ دیکھیے ہمارے ساتھی غضنفر حیدر کا ان کے ساتھ یہ انٹرویو۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی
#ChampImi #Model #Pakistani #UK
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: