لاہور کے پرانے شہر کی سیر اور مقامی لوگوں سے ملاقات: ایوا زو بیک کے ساتھ | DW Urdu
Автор: DW Urdu اردو
Загружено: 2022-08-19
Просмотров: 149854
Описание:
فالو کریں ایوا زو بیک کے لاہور میں ایڈوینچرز۔ تقریباﹰ گیارہ ملین آبادی والا پاکستانی شہر لاہور، ایک اہم ثقافتی مرکز ہے ۔ یہ شہر زندگی اور ہلچل سے ہی نہیں، روایات اور تاریخی عمارات سے بھی بھرپور ہے۔ ایوا کی ملاقات ہوئی یہاں ایسے منفرد افراد سے جو لے گئے انہیں شہر کی سیاحت پر۔ یہاں قدیم وزیر خان مسجد دیکھنے لائق ہے اور ہاں دیکھنا مت بھولیے گا حجام کی دکان پران کا اچانک پہنچنا۔ اور انتظار کیجیے گا زینت عرفان سے ملاقات کا، جو پہلی پاکستانی خاتون ہیں، جنہوں نے پورے پاکستان کا بائیک پر سفر کیا اور ’موٹر سائیکل وومن‘ کا لقب پایا۔
-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #DWtravel
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: