علم اور علماء کی فضیلت — سالانہ تقریری مقابلہ | حافظ محمد مزمل | پہلی پوزیشن| بزمِ امدادیہ 2025-2026
Автор: Alvasatiya Islamic Center
Загружено: 2026-01-02
Просмотров: 83
Описание:
27 دسمبر بروز ہفتہ، جامعہ ام اشرف جمال (شاخ جامعہ نعیمیہ گڑھی شاھو، لاہور) میں سالانہ تقریری مقابلہ نہایت علمی، دینی اور روحانی ماحول میں منعقد کیا گیا۔
اس مقابلے کا نہایت اہم اور فکر انگیز موضوع تھا: ’’علم اور علماء کی فضیلت‘‘ یہ موضوع قرآن و سنت کی روشنی میں علم کی قدر و منزلت، علماء کے مقام و مرتبے اور معاشرے میں ان کے کردار کو واضح کرتا ہے۔
اسی بابرکت موضوع پر حافظ محمد مزمل نے نہایت جامع، مدلل اور پُراثر انداز میں خطاب فرمایا۔ انہوں نے آیاتِ قرآنیہ اور احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں علم کی فضیلت، علماء کے احترام اور علم کے ذریعے امت کی اصلاح کو نہایت خوبصورت انداز میں بیان کیا، جس سے سامعین کے اذہان روشن ہوئے اور محفل ایک علمی و روحانی کیفیت سے ہمکنار ہوئی۔
اسی شاندار کارکردگی، اعلیٰ علمی معیار، بہترین اندازِ بیان اور مضبوط دلائل کی بنیاد پر حافظ محمد مزمل نے اس سالانہ تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ 🏆✨
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: