ختمِ نبوت ﷺ — سالانہ تقریری مقابلہ | مولانا عدنان اسلم قادری | تیسری پوزیشن | بزمِ امدادیہ 2025-2026
Автор: Alvasatiya Islamic Center
Загружено: 2025-12-30
Просмотров: 27
Описание:
27 دسمبر بروز ہفتہ، جامعہ ام اشرف جمال (شاخ جامعہ نعیمیہ گڑھی شاھو، لاہور) میں سالانہ تقریری مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں بہت سے طلباء نے خوش دلی اور جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔
عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ
یہ وہ عظیم عقیدہ ہے جس پر ایمان رکھنا ہر مسلمان کے ایمان کی بنیاد ہے۔ اسی حساس، نازک اور بنیادی موضوع پر مولانا عدنان اسلم قادری نے نہایت پُرخلوص، مدلل اور جذبۂ ایمانی سے بھرپور خطاب فرمایا، قرآن و سنت کی روشنی میں عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کی حقانیت، اس کی اہمیت اور امتِ مسلمہ کے لیے اس کی حفاظت کی ذمہ داری نہایت خوبصورت اور مؤثر انداز میں بیان کی، جس نے سامعین کے دلوں کو متاثر کیا اور محفل میں ایک روحانی کیفیت پیدا ہو گئی۔
اسی شاندار کارکردگی، بہترین اندازِ بیان اور مضبوط دلائل کی بنیاد پر مولانا عدنان اسلم قادری صاحب نے اس سالانہ تقریری مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ 🏆
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: