Shaban Valley | Torshor | Balochistan Coldest Place | QADEER QUETTA | Episode 19
Автор: QADEER QUETTA
Загружено: 2021-09-20
Просмотров: 10608
Описание:
شابان وادی کا راستہ کوئٹہ کی وادی اوڑک سے دائیں ہاتھ ایک کچا راستہ مڑتا ہے جو شابان کی طرف نکلتا ہے چند میٹر آگے جا کر راستہ پکا ہے لیکن لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے جگہ جگہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے خوبصورت وادی کی طرف راستہ کٹھن ضرور لیکن بہت خوبصورت ہے
شابان کے اس پاس کوئی ہوٹل وغیرہ ہیں
اگر آپ رات رہنا چاہتے ہیں تو یہاں مناسب قیمت میں ریسٹ ہاوس میں رہے سکتے ہیں
شابان کا علاقہ بلوچستان کے سرد ترین علاقوں میں سے ایک ہے ۔ 11738 میٹر اونچی، بلوچستان کی سب سے بلند ترین چوٹی بھی یہیں موجود ہے۔ زیارت کے بعد سب سے زیادہ صنوبر کے جنگلات شابان میں موجود ہے
.
.
.
QADEER QUETTA
.
.
.
.
Subscribe YouTube Channel
/ @qadeerquetta
Like Facebook Page
/ qadeerquetta786
Follow on Instagram
https://www.instagram.com/invites/con...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: