Quetta Snowfall 2022 | Chiltan Montain Balochistan | QADEER QUETTA | Episode 27
Автор: QADEER QUETTA
Загружено: 2022-01-23
Просмотров: 2042
Описание:
اس ویڈیو میں چلتن پہاڑ دکھایا گیا ہے جو سال 2022 کی دوسری برفباری کی وجہ سے اور بھی خوبصورت اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے کوئٹہ سے کراچی روڈ پے شہر سے تقریبا 18 کلومیٹر کے فاصلے پے مغرب کی طرف یعنی دائیں ہاتھ پے ایک راستہ مڑتا ہے جو چلتن پہاڑ کی طرف نکلتا ہے اس پہاڑ کے بارے کئی کہانیاں مشہور ہیں انہی کہانیوں کی بنا پے اس پہاڑ کا چلتن پڑ گیا ہے وادی کوئٹہ ویسے بھی چاروں طرف پہاڑوں کی درمیاں ایک خوبصورت شہر ہے اس کے تین مشہور پہاڑ چلتن اور کوہ مردار ہیں جن میں تکتو پہلے چلتن دوسرے اور کوہ مہردار تیسرے نمبر پر ہے حال ہی میں بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہاں نایاب قسم کے چیتے پائے جاتے ہیں اس کے علاوہ ہرن اور مارخور بھی کافی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔
By, QADEER QUETTA
#qadeerquetta #chiltan #balochistan
Subscribe YouTube Channel
/ @qadeerquetta
Like Facebook Page
/ qadeerquetta786
Follow on Instagram
https://www.instagram.com/invites/con...
QADEER QUETTA
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: