رمضان میں یہ آیت پڑھیں | سورۃ التوبہ کی آخری آیت کا کمال | رزق، نوکری اور کامیابی کی خوشخبری
Автор: Allama Naeem Noori
Загружено: 2026-02-23
Просмотров: 7426
Описание:
#allamanaeemnoori
رمضان المبارک میں قرآنِ کریم کی تلاوت بے شمار برکتوں اور رحمتوں کا ذریعہ ہے۔ اس ویڈیو میں ہم سورۃ التوبہ کی آخری آیات کی فضیلت، ان کا مفہوم اور ان کے روحانی اثرات بیان کر رہے ہیں۔
اگر آپ رزق میں برکت، نوکری میں کامیابی، کاروبار میں ترقی اور زندگی میں آسانی چاہتے ہیں تو اس آیت کو رمضان میں اہتمام کے ساتھ پڑھیں۔
اس ویڈیو میں شامل نکات:
✔ سورۃ التوبہ کی آخری آیات کا مکمل مفہوم
✔ حدیث کی روشنی میں فضیلت
✔ رمضان میں پڑھنے کا بہترین طریقہ
✔ رزق، کامیابی اور مشکلات کے حل کا مجرب عمل
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور ثواب کی نیت سے شیئر کریں۔
#wazeefaforbarkat
#surhatoba
#kamyabikawazeefa
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: