قرض، تنگدستی اور پریشانی کا یقینی حل | 3 Powerful Quranic Duas | Surah Waqiah & Hashr
Автор: Allama Naeem Noori
Загружено: 2026-03-05
Просмотров: 6260
Описание:
#allamanaeemnoori
#اگر آپ قرض، تنگدستی، مالی پریشانی یا مسلسل مشکلات کا شکار ہیں تو اس ویڈیو میں قرآن کریم کی 3 مجرب آیات اور سورہ واقعہ و سورہ حشر کا مؤثر طریقہ بیان کیا گیا ہے۔
یہ عمل رزق میں برکت، غیبی مدد اور قلبی سکون کے لیے نہایت مفید ہے۔
اس ویڈیو میں شامل نکات:
• قرض سے نجات کے لیے قرآنی دعائیں
• سورہ واقعہ پڑھنے کا درست طریقہ
• سورہ حشر کی آخری آیات کی فضیلت
• رزق میں اضافہ کا روحانی اصول
• دعا قبول ہونے کی شرائط
یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور دوسروں تک شیئر کریں تاکہ صدقہ جاریہ بن سکے
علم العدادکی ایپ کا لنک اوپن کیجئے
https://geomancy.zeeshanusmani.com/
#قرض_سے_نجات
#قرآنی_دعائیں
#سورہ_واقعہ
#سورہ_حشر
#Rizq
#QuranicDua
#Wazifa
#surahhashar
#wazeefaforrizaq
#wazeefaforqaraz
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: