Lahore Diary Ep9: Daas Kulchay - special breakfast from Walled City of Lahore - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2020-09-25
Просмотров: 262372
Описание:
اگر آپ شہرِ لاہور میں رہتے ہیں تو یقیناً آپ کبھی نہ کبھی سورج طلوع ہونے سے بھی پہلے ’ناشتہ‘ کرنے ضرور نکلے ہونگے۔ وہ ٹھنڈی ٹھندی اندرون لاہور کی صبح اور اس میں گرما گرم کلچے۔ جی ہاں، لاہور ڈائری کی نویں قسط میں بی بی سی پنجابی کے علی کاظمی آپ کو داس کلچے کے بارے میں بتا رہے ہیں؛ اندروں لاہور کا ایک ایسا خاص ناشتہ جو صدیوں سے اس شہر کی روایات کے ساتھ جڑا ہے۔
بی بی سی کی سیریز ’لاہور ڈائری‘ میں ہم آپ کو لاہور شہر کی سیر کرائیں گے اور اس کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت پر نظر ڈالیں گے۔ اس سیریز کی باقی أقساط دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:
https://bbc.in/2Q6Q1cV
#DasKulcha #Breakfast #DesiFood #Lahore
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: