Food In Budget: What can you eat in 100-150 rupees in Peshawar? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2022-04-05
Просмотров: 148671
Описание:
اگر آپ کی جیب میں صرف 100 یا 150 روپے ہوں تو کیا آپ پیٹ بھر کر کھانا کھا سکتے ہیں؟
یہی جاننے کے لیے ہم یہ فوڈ سیریز لے کر آ رہے ہیں جس میں آپ کو ملک کے مختلف شہروں میں لے کر جائیں گے اور وہاں کے ایسے سٹریٹ فوڈز دکھائیں گے جو مزیدار بھی ہیں، ان سے پیٹ بھی بھر جاتا ہے اور جیب بھی خالی نہیں ہوتی۔
سب سے پہلے چلتے ہیں پشاور جہاں عزیزاللہ خان شہر کے مشہور اور سستے کھانے اس ویڈیو میں دکھا رہے ہیں۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: بلال احمد
#Cheapfood #Lowpricedfood #Food #StreetFood #Peshawer #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: