Rao Abdul Karim Appointed as Inspector General Punjab, Usman Anwar Named DG FIA
Автор: PTN NEWS
Загружено: 2026-02-04
Просмотров: 0
Описание:
راؤ عبدالکریم آئی جی پنجاب اور عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات
لاہور: راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ شب پنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب کیلئے 3نام وفاق کو بھجوائے تھے جن میں وسیم سیال، بلال کمیانہ اور راؤ عبدالکریم کے نام شامل تھے
پنجاب کے نئے آئی جی راؤ عبدالکریم کا تعلق 24 ویں کامن سے ہے، وہ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات تھے، انہوں نے 1996 میں بطور اے ایس پی پولیس سروس پاکستان جوائن کی، ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی، کمانڈنٹ پی سی تعینات رہ چکے ہیں۔
راؤ عبدالکریم ڈی آئی جی ٹیلی کمیونی کیشن کی ذمہ داریاں بھی نبھاچکے ہیں، وہ قصور اور جھنگ میں بطور ڈی پی او بھی فرائض انجام دے چکے ہیں۔
ڈاکٹر عثمان انور کو 24 جنوری 2023ء کو عہدے پر تعینات کیا گیا تھا، انہوں نے بطور آئی جی پنجاب 3 سال سے زائد کا دورانیہ گزارا، وہ 24 فروری 2023 سے 2 فروری 2026 تک آئی جی پنجاب رہے۔
#PunjabPolice
#IGPunjab
#DGFIA
#RaoAbdulKarim
#UsmanAnwar
#PakistanPolice
#LawAndOrder
#GovernmentNotification
#PakistanNews
#PTNNews
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: