ڈائٹ پر ہے اور چاول کے شوقین ہے تو بنائیے لہسن پلاؤ جس کا ذائقہ بچوں بڑوں سب کو پسند ائے
Автор: Idea with nazzi
Загружено: 2026-01-27
Просмотров: 97
Описание:
ڈائٹ پر ہے اور چاول کے شوقین ہے تو بنائیے لہسن پلاؤ جس کا ذائقہ بچوں بڑوں سب کو پسند ائے#viral
السلام علیکم جی تو کیسے ہیں اپ اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔۔
جو میرے بہنیں بائی ڈائٹ پر ہے اور ان کو چاول کھانے کا شوق بھی ہے تو ان کے لئے یہ چاول ہے لہسن والے چاول بنائے اور اس کا ذائقہ بھی بہت مزے دار ہے اور یہ نقصان دہ بھی نہیں ہے۔👍
اگر اپ کو میری ویڈیو اچھی لگی ہے 🥰 تو پلیز اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کیجئے گا 😍ویڈیو کو لائک کریں،👍 کمنٹس کریں اور پلیز میرے چینل کو سبسکرائب کریں ✅ اپ کے کمنٹس سے سبسکرایب سے ہمیں حوصلہ ملتا ہے شکریہ ،🤩
#cooking #food #testy #idea #ideawithnazzi #ideanazzi #youtubevideo #polaorecipe #garlic #garlicbread #polao #ricerecipe #yummy #pakistan #pakistani #homemade #home #ricerecipes #beautiful
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: