Kaam Aaye Gee Turbat Mein by Asghar Kazmi - 2011 HD
Автор: Soazkhwani
Загружено: 2011-11-29
Просмотров: 1135
Описание:
برادرِ خورد سیّد علی نعمان کاطمی نے اپنے میلانِ طبیعت کے تحت بزرگِ محترم اور پائے کے سوزخوان جناب آباد مُحَمَّد زائِر نقوی صاحِب قِبلہ کی پڑھی ہوئی اِس رُباعی سے یہ بندش اخذ کی اور خود بہت خوبصوُرتی کے ساتھ پیش کیا جو کہ ہمارے اِس چینل پر موجوُد اور مقبوُل ہے۔ اِس موقع پر یہ کہنا ببے جا نہ ہو گا کہ جناب آباد نقوی مرحوُم نے ہمیشہ اِس ناچیز کی ہِمَّت افزائی فرمائی جو اُن کی شفیق طبیعت کا اِظہار تھا اور اُن کے اِس رویّے نے آگے چل کرمُجھے اپنے طور پر کُچھ کرنے کا حوصلہ عطا کیا۔
نعمان کاظمی شمالی امریکہ میں خِدمتِ اہلبیتؑ میں اپنی تمامتر
صلاحیّتوں اور وسائِل کے ساتھ مصروُفِ کار ہیں اور ہمارے لیئے باعِثِ اِفتخار ہیں۔ ناچیز نے اِس رُباعی کو معموُلی ترامیم کے ساتھ اپنے انداز میں پیش کرنے کی جسارت کی ہے۔ مولا قُبوُل فرمائیں۔ مُحترم آباد نقوی مرحوُم کے ایصالِ ثواب کے لئیے ایک سورۂِ فاتحہ کی تِلاوت کا خواستگار ہوُں۔ طالِبِ دُعا: علی اصغر کاظمی (کراچی، پاکِستان)۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: