Honton Pa Tere Ishq e Muhammad (s.a.) Ki Piyas Hay - recited by Asghar Kazmi 2013
Автор: Soazkhwani
Загружено: 2013-06-09
Просмотров: 880
Описание:
سوزخوانِ و شاعِرِ اِہلبیتؑ، سرمایۂِ مِلّتِ جعفریہ، جناب سیّد سِبطِ جعفرؔ زیدی کی شہادت ایک بہت بڑا نُقصان اور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ عصرِ حاضِر کے سوزخوانوں میں ایک نُمایاں مقام اور مُنفرِد انداز کے حامِل سِبطِ جعفر صاحِب کے مدّاحوں میں شامِل ہونے کی نسبت سے میری بھی خواہِش تھی کہ حتی المقدوُر شہید سوزخوان کو ہدیۂِ عقیدت پیش کر سکوں۔ ذاکِر و شاعِرِ آلِ عبا، محقّق، اور مرثیہ نِگار، جناب صفدرؔ ھمدٰانی صاحِب کا ممنوُن ہوں کہ اُنھوں نے میری اِس مُشکِل کو آسان فرمایا اور اپنا وہ کلام پڑھنے کی اِجازت دی جو اب سبطِ جعفرؔ صاحِب کے حوالے سے مقبوُل اور زباں زدِ خاص و عام ہے۔ پروردِگار شہید سِبطِ جعفر صاحِب کو جنّتُ الفِردوس میں بُلند ترین درجات عطا فرمائے۔ آمین۔
کلام: شاعرِ آلِ عبا، جناب صفدرؔ ھمدٰانی
بندِش و آواز: سیّد علی اصغر کاظمی فرزند سیّد آفتاب علی کاظمی
صدابندی: کراچی، پاکستان، مئی سترہ، سن ۲۰۱۳ عیسوی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: