Part#2 Digital beekhari
Автор: Daily routine
Загружено: 2026-02-02
Просмотров: 340
Описание:
اب فقیـر میاں بیوی گھر بیٹھے LIVE،
گفٹس بارش کی طرح برسنے لگے 🎁🎁
ڈالر، لائین، روز، شیر… سب کچھ!
اسی دوران فقیـرنی بولی:
“سنو جی!
میں زیادہ بیوٹی فل ہوں،
آپ سائیڈ پر ہو جاؤ…
لوگ مجھے زیادہ پسند کریں گے!” 💄✨
فقیر خاموشی سے ایک طرف ہو گیا…
اور گفٹس واقعی ڈبل ہو گئے 😆
چند مہینوں میں
جھونپڑی بن گئی بنگلہ،
فقیر بن گیا کروڑ پتی 🏠💰
لیکن کہانی میں ٹwist باقی تھا…
ایک دن ایک اوور ایکٹیو گفٹر
فقیرنی کو LIVE سے ہی دل دے بیٹھا ❤️
اور پھر…
بیگم کو لے کر رفوچکر! 🏃♂️💨
آخر میں فقیر کی آواز آئی:
“لوگ کہتے ہیں
آن لائن مانگنے میں بہت فائدہ ہے…
مگر بیوی کا Two-Step Verification
آن رکھنا ضروری ہے!” 🤣🤣
— The End 🎬#فقیر_میاں_بیوی
#گلیوں_سے_Live
#ڈیجیٹل_بھیک
#TikTokLive
#آن_لائن_مانگنا
#5000_سے_کروڑوں
#بیوی_زیادہ_بیوٹیفل
#گفٹس_کی_بارش
#فقیر_سے_کروڑپتی
#آخر_میں_ٹwist
#گفٹر_بھگا_لے_گیا
#FunnyShorts
#ViralVideo
#ComedyReel
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: