آن لائن گفٹس، کروڑوں کا کھیل اور بیوی فرار 🤣 Ramzi
Автор: Daily routine
Загружено: 2026-01-29
Просмотров: 5057
Описание:
ایک فقیـر میاں بیوی تھے، دونوں کا فل ٹائم بزنس تھا:
صبح اُٹھو، دروازے کھٹکھٹاؤ، لمبی سی صدا لگاؤ…
“اللہ کے نام پر دے دو بابا!”
ایک گھر گئے، کچھ نہ ملا…
تو جاتے جاتے جوتا اُٹھا لیا 😅
کہا: “چلو، آج کی کمائی زیرو نہیں رہی!”
پھر پہنچے ایک چودھری کے گھر۔
وہاں چودھری کا بیٹا TikTok پر LIVE بیٹھا تھا،
فلٹر آن، لائٹس آن، اور ڈائیلاگ آن 😎
فقیروں کو دیکھ کر دل پسیجا
اور سیدھا 5000 روپے بھیج دیے 💸
فقیر خوش، فقیـرنی زیادہ خوش!
فقیر نے حیران ہو کر پوچھا:
“پُتر! اتنے پیسے کہاں سے آتے ہیں؟”
چودھری کا بیٹا بولا:
“بابا! میں اب گلیوں میں نہیں،
ڈیجیٹل طریقے سے مانگتا ہوں!
آن لائن بھیک… فل HD میں!” 📱😂
بس پھر کیا تھا،
اس نے فقیروں کو TikTok Live مانگنے کا پورا کورس کرا دیا
— فری میں، بغیر سرٹیفکیٹ!#فقیر_میاں_بیوی
#گلیوں_سے_Live
#ڈیجیٹل_بھیک
#TikTokLive
#آن_لائن_مانگنا
#5000_سے_کروڑوں
#بیوی_زیادہ_بیوٹیفل
#گفٹس_کی_بارش
#فقیر_سے_کروڑپتی
#آخر_میں_ٹwist
#گفٹر_بھگا_لے_گیا
#FunnyShorts
#ViralVideo
#ComedyReel
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: