Rawalpindi Family Vlog | Kids Shopping & Mandi Feast 🍔🛍️/
Автор: Farhan Click 🫰
Загружено: 2026-01-16
Просмотров: 92
Описание:
راولپنڈی کا ایک یادگار فیملی ولاگ 💕
میں اور بچے شاپنگ کے لیے راولپنڈی گئے جہاں سب سے پہلے
The House of Mandi – Al Rabiyaan کی لاجواب مندی انجوائے کی 😍
مندی کا ٹیسٹ واقعی لاجواب تھا اور بچوں نے بھی دل کھول کر مزہ لیا۔
اس کے بعد شاپنگ 🛍️
بچوں نے اپنی پسند کے کھلونے خریدے اور دن کو مزید خوبصورت بنا دیا ✨
واپسی پر رات کا کھانا 🍔🍟
برگرز، فرائز اور روسٹ کے بغیر بچوں کا لنچ مکمل ہی نہیں ہوتا 😄
اگر ویڈیو پسند آئے تو
Like 👍 | Share 🔁 | Subscribe 🔔 کرنا مت بھولیے
#RawalpindiVlog
#FamilyVlog
#KidsShopping
#AlRabiyaanMandi
#MandiLovers
#ShoppingWithKids
#BurgerFries
#FoodVlog
#PakistaniVlog
#DailyVlog
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: