سنڈے ولاگ | موبائل سیل، لییپ ٹاپ کی تلاش، نیا لک اور ہریپور کے مشہور چپلی کباب 🍽️ | Friends Masti
Автор: Farhan Click 🫰
Загружено: 2026-01-19
Просмотров: 96
Описание:
سنڈے ہو اور دوست اکٹھے ہوں تو دن خاص بن ہی جاتا ہے ❤️
آج کے ولاگ میں ہم دوست مل کر اپنے پیارے دوست چوہدری گجر صاحب کا موبائل سیل کرنے اور نیا لیپ ٹاپ لینے کے لیے آسم بھائی کے پاس گئے۔ اچھی اور معیاری ڈیل ہوئی لیکن لیپ ٹاپ دل کو نہ بھایا۔
اس کے بعد ہم پہنچے حجام کی دکان، جہاں اپنے حلیے کو نیا روپ دیا ✂️
سارا دن گھوم پھر کر اتنے تھک گئے کہ رات کے کھانے کی طلب جاگ اٹھی، پھر رخ کیا ہریپور کے مشہور چپلی کباب کی طرف 😋
لاجواب ذائقہ، زبردست انجوائے!
آج کے ولاگ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ ہمارے ولاگ میں ایک نئے مہمان کی انٹری ہوئی ہے جو اب آپ کو آنے والے ولاگز میں بھی نظر آئے گا 👀✨
مصروفیات کے باوجود دوستوں نے وقت نکالا، یونٹی کے ساتھ گھومے پھرے اور اس سنڈے کو یادگار بنا دیا 💯
ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Subscribe ضرور کیجیے گا ❤️
#SundayVlog
#FriendsVlog
#MobileSelling
#LaptopShopping
#BarberVlog
#ChapliKabab
#HaripurFood
#NewGuest
#Unity
#DesiVlog
#PakistanVlog
#FoodVlog
#youtube #viral
#FriendsMasti
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: