دارالبنات رضائے غوث اعظم عربک کالج کی جانب سے حضرت مدار شاہ شادی محل میں 1 فبروری بروز اتوار 2026 کو
Автор: Saharavoice Urdu
Загружено: 2026-02-03
Просмотров: 136
Описание:
دارالبنات رضائے غوث اعظم عربک کالج کی جانب سے حضرت مدار شاہ شادی محل میں 1 فبروری بروز اتوار 2026 کو دارالبنات کا سالانہ جلسہ و خواتین اسلام کے لیے ایک روزہ سنی اجتما ع اور اصلاح معاشرہ کانفرنس رکھا گیا تھا جس میں کثیر تعداد میں خواتین اسلام نے شرکت کی
الحمدللہ دارالبنات کی طالبات کی جانب سے شاندار تقریری اسلامی ایگزیبیشن اسلامی نشانیوں کا مظاہرہ کیا گیا
انے والوں نےدارالبنات کی طالبات کا تعلیمی و اسلامی ایگزیبیشن مظاہرہ دیکھ کر خوب مبارک باد دی محبتوں و دعاؤں سے نوازا
اخر میں دارالبنات ویلفیئر اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے انے والوں کا شکریہ ادا کیا
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: