مرکز مدینۃ النور للبنات عربک اسکول کی جانب
Автор: Saharavoice Urdu
Загружено: 2026-01-30
Просмотров: 299
Описание: مرکز مدینۃ النور للبنات عربک اسکول کی جانب سے دانہ پیا لس رنگ روڈ میں 28 جنوری 2026 کو سالانہ جلسہ اور خواتین اسلام کے لیے ایک روزہ خاتون جنت کانفرنس رکھا گیا تھا جس میں کثیر تعداد کے ساتھ باپردہ اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور ساتھ ہی ساتھ مرکز کی طالبات کی جانب سے قران اور سائنس کے عنوان پر اسلامک ایگزیبیشن رکھا گیا تھا جس میں ہر انے والے مہمانوں نے معائنہ کرتے ہوئے بچوں کے علم مظاہرے کو دیکھ کر داد تحسین کے ساتھ دعاؤں سے نوازا المرکز مدینۃ النور ایجوکیشنل ویلفیئر چار ٹیبل ٹرسٹ کہ ذمہ داروں نے انے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: