جامع ترمذی : كتاب الجمعة و العید ین ( جمعہ اور عید کی نماز ) - 58
Автор: Dars e Nizami
Загружено: 2026-02-16
Просмотров: 25
Описание:
آج کے لیکچر کے میں کتاب الجمعہ کے باقی ابواب کا مطالعہ ہوا اس کے بات کتاب العیدین کا آغاز ہوا
باب مَا جَاءَ فِي اسْتِقْبَالِ الإِمَامِ إِذَا خَطَبَ
باب: خطبہ کے وقت امام کی طرف منہ کرنے کا بیان۔
15. باب مَا جَاءَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ إِذَا جَاءَ الرَّجُلُ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ
باب: خطبہ کے دوران آدمی آئے تو پہلے دو رکعت نماز پڑھے۔
باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْكَلاَمِ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ
باب: امام کے خطبہ دینے کی حالت میں گفتگو کرنے کی کراہت۔
باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ التَّخَطِّي يَوْمَ الْجُمُعَةِ
باب: جمعہ کے دن (دوران خطبہ) لوگوں کی گردنیں پھاندنے کی کراہت۔
باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الاِحْتِبَاءِ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ
باب: امام کے خطبہ دینے کی حالت میں احتباء کرنے کی کراہت کا بیان۔
باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ رَفْعِ الأَيْدِي عَلَى الْمِنْبَرِ
باب: منبر پر ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کی کراہت کا بیان۔
-------------------------------------------------------
الجَامِعُ الْمُخْتَصَرُ مِنَ السُّنَنِ عَن رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ومَعْرِفَةُ الصَحِیْحِ وَالْمَعْلُوْلِ وَمَا عَلَیْہِ العَمَلُ
#مطالعہ_حدیث
#ترمذی
#booktube
معلم : مولانا سمیع الله سعدی صاحب
الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ
14-02-2026
• جامع ترمذی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: