جامع ترمذی : مصنف کا تعارف اور کتاب کی خصوصیات 01
Автор: Dars e Nizami
Загружено: 2025-07-12
Просмотров: 132
Описание:
آج کے لیکچر میں استاد محترم نے امام ترمذی کا تعارف کروایا - ان کے اساتذہ اور ان کے حافظے کا خاص طور پر ذکر ہوا -
اس کے بعد کتاب کے مکمل نام پر بات ہوئی -
پھر جامع ترمذی کی نمیاں خصوصیات کا تذکرہ ہوا
-------------------------------------------------------
الجَامِعُ الْمُخْتَصَرُ مِنَ السُّنَنِ عَن رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ومَعْرِفَةُ الصَحِیْحِ وَالْمَعْلُوْلِ وَمَا عَلَیْہِ العَمَلُ
#مطالعہ_حدیث
#ترمذی
#booktube
معلم : مولانا سمیع الله سعدی صاحب
الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ
12-07-2025
• جامع ترمذی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: