ڈاکیومینٹری (دوسرا حصہ) - پاکستان کی سیاسی تاریخ: آزادی سے مارشل لا تک | 1958-1947
Автор: VOA URDU
Загружено: 2022-08-14
Просмотров: 21077
Описание:
پاکستان کی ابتدائی سیاسی تاریخ پر وائس آف امریکہ کی ڈاکیومینٹری کے اس دوسرے حصے میں آپ دیکھیں گے کہ لیاقت علی خان کا قتل کن حالات میں ہوا اور اس قتل نے کس طرح ملکی سیاست میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کی مداخلت کی راہ ہموار کردی۔ پاکستان کا آئین بنانے کی کوششوں کو کتنی کامیابی ملی اور مشرقی پاکستان میں بے چینی کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
مکمل ڈاکیومینٹری یہاں دیکھیے: • Documentary | Pakistan: From Independence ...
آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز دیکھیے: https://bit.ly/3bRSgzc
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: