Murree Brewery: How is this alcohol factory operating in Pakistan for the last 75 years?| VOA URDU
Автор: VOA URDU
Загружено: 2022-08-04
Просмотров: 797699
Описание:
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں تقریباً 120 برسوں سے شراب بنانے والی کمپنی مری بروری کام کر رہی ہے۔ اس تاریخی کمپنی کی بنیاد 1860 میں انگریزوں نے رکھی تھی۔ مری بروری میں شراب، بیئر کے علاوہ دیگر مشروبات بھی بنائے جاتے ہیں۔ ایک مسلم ملک میں شراب کی کمپنی کیسے اور کن حالات میں کام کر رہی ہے؟ دیکھیے عاصم علی رانا کی اس رپورٹ میں۔
یہ ویڈیو پاکستان اور بھارت کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز 'آزادی کے 75 سال' کا حصہ ہے۔ مکمل سیریز یہاں دیکھیے:
https://bit.ly/3dpEKTN
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: