Formula Championship in Pakistan where kids created their own cars to race - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-02-09
Просмотров: 1802
Описание:
آپ نے شاید فارمولا 1 کے بارے میں سنا ہو گا جو دنیا کا تیز ترین اور مہنگا ترین موٹر سپورٹ ہے۔ لیکن ریسنگ کی ایک اور ایسی شکل بھی ہے جو اتنی پُرکشش تو نہیں، مگر کہیں زیادہ محنت طلب اور تخلیقی ہے۔
حال ہی میں پاکستان میں طلبہ نے ملک کے پہلے 'فارمولا سٹوڈنٹ' طرز کے مقابلے میں حصہ لیا ہے، جہاں انھوں نے اپنی چھوٹی ریسنگ کاریں خود ڈیزائن کیں اور انھیں ٹریک پر اتارا۔ اس ایونٹ کے آرگنائزرز سابقہ کھلاڑی ہیں جو کبھی اپنی تیار کردہ گاڑیاں لے کر بیرونِ ملک جایا کرتے تھے۔ اس ایونٹ کا مقصد پاکستان میں انجینئرنگ کی تعلیم کے انداز کو بدلنے کی کوشش کر ہے۔
ویڈیو: فاخر منیر
#formula #stem #engineering #cars #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: