Islamabad Shia Mosque Attack: Boy Scout Who Tried to Stop the Suicide Bomber - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-02-07
Просмотров: 34466
Описание:
اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں شیعہ مسجد پر خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ یعنی آئی ایس نے قبول کی ہے۔ مرنے والوں میں سے کچھ کی اجتماعی نماز جنازہ ترلائی میں آج ادا ہوئی جس کے بعد کئی باپ اپنے ان جوان بیٹوں کی میتیں قبروں میں اتار رہے تھے جو دھماکے کے وقت مسجد میں ان کے ساتھ موجود تھے۔ ہمارے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ بھی جنازے کے موقعے پر موجود تھے۔
ویڈیو اینڈ ایڈیٹنگ: معاذ اعوان
#islamabad #terlai #masjidkhadijatulkubra #funeral #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: