Jahan Numa: US and Iran hold talks as fears of direct conflict continue - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-02-06
Просмотров: 82146
Описание:
امریکہ اور ایران کے اعلیٰ حکام عمان میں مذاکرات کے لیے موجود ہیں، ایسے وقت میں جب دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے فوجی تصادم کے خدشات کو جنم دیا ہے۔
یہ بات چیت مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ کی جانب سے فوجی سرگرمیوں میں اضافے کے بعد ہو رہی ہے، جو گزشتہ ماہ ایران میں ہونے والے ملک گیر حکومت مخالف مظاہروں کے سخت کریک ڈاؤن کے ردِعمل میں کی گئی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق، ان مظاہروں کے دوران ہزاروں افراد ہلاک ہوئے۔
تاہم ان مذاکرات کا دائرہ کار واضح نہیں ہے، جن کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ بالواسطہ نوعیت کے ہیں۔ دونوں ممالک کے مؤقف ایک دوسرے سے خاصے مختلف ہیں اور باہمی عدم اعتماد بھی گہرا ہے۔
یہ اور دیگر اہم عالمی خبریں شامل ہیں بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں
میزبان: ثمرہ فاطمہ
ایڈیٹر: فاران رفیع
پروڈیوسر: سید غضنفر حیدر ، رفاقت علی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: