Flag march Joint flag march of Khairpur Police and Rangers regarding security during Muharram
Автор: Police update
Загружено: 2024-07-14
Просмотров: 9429
Описание:
پریس رلیز
DATE : 14/07/2024
DISTRICT KHAIRPUR POLICE
( فلیگ مارچ )
محرم الحرام میں سکیورٹی کے حوالے سے آج خیرپور پولیس اور رینجرز کا امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے سٹی سمیت ضلع کہ مختلف علاقوں میں مشترکہ فلیگ مارچ
ایس ایس پی خیرپور زبیر نظیر احمد شیخ صاحب اور ونگ کمانڈر رینجرز لیفٹیننٹ کرنل جناب محمد عمر صاحب کی قیادت میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے سٹی سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ
فلیگ مارچ ای ایس پی سٹی جناب حسنین وارث صاحب اور ای ایس پی یوٹی جناب عبداللہ افضل صاحب سمیت ایس ایچ او تھانہ A سیکشن، B سیکشن، شاہ لطیف، ٻٻرلوء، پریالوء، 15 مدد گار اور مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز سمیت رینجرز کے جوانوں نے حصہ لیا.
فلیگ مارچ مریم توب سے، کچھری روڈ، جادو شاہ موڑ، مال روڈ، سوک سینٹر، پنجگولا چوک، خاکی شاہ پل، اسٹیشن روڈ، لقمان سمیت خیرپور کے مختلف علاقوں میں کیا گیا.
ایس ایس پی جناب زبیر نظیر احمد شیخ صاحب کی جانب سے امن و امان کی فضا قائم رکھنے اور ضلع بھر میں قانون کی بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس کو سخت احکامات جاری کیے گئے
جرائم پیشہ عناصرین اور سماجی برائیوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کرنے کی ھدایات
ضلع میں جرائم کا خاتمہ اور امن امان کی بحالی اولین ترجیح ہے. ایس ایس پی خیرپور زبیر نظیر احمد شیخ
فلیگ مارچ کا مقصد عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ افراد، سماجی برائیوں اور دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہے. ایس ایس پی میر زبیر نظیر احمد شیخ
ترجمان:خیرپور پولیس
PRO TO SSP KHAIRPUR
ZUBAIR NAZIR AHMED SHAIKH, PSP
#bilal_photography_khairpur
#bilal_videography_khairpur
#teamkhairpur #Khairpur_Police_Update #khairpur #Ssp_Khairpur #khairpur_Police #Police_Update #yunusemre #policepressupdate #policeupdate #foryou #foryourpage #trending #tr #muhammad_bilal_hanfi_attitude_lavel #muhammad_bilal_hanfi #meme #muhammad #Sarkar_GaBBaR #sarkargabbarmalik #CapCut #JuliRandom #fotorandom #FotoRandom #answer #capcut #foryou #foryoupage #trending #محمد_بلال_حنفی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: