Fun Counting Time 🎈 | Ten Two Twelve Method / سوال بناؤ، جواب پاؤ | کون والے جملے
Автор: Asma Aslam
Загружено: 2026-02-09
Просмотров: 126
Описание:
(کون؟ والے سوال اور جملے – مونٹیسری لیول)
یہ سبق ننھے بچوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جس میں “کون؟” سے سوال بنانا سکھایا جاتا ہے۔
اس ویڈیو/کلاس میں بچے آسان اور روزمرہ کے جملے سیکھیں گے جیسے:
توری کون لائے گا؟
گاڑی کون چلائے گا؟
یہ سرگرمی بچوں کی:
بولنے کی صلاحیت 🗣️
سوچنے اور جواب دینے کی مہارت 🤔
اردو زبان میں اعتماد ✨
کو بہتر بناتی ہے۔
یہ سبق خاص طور پر مونٹیسری اور پری نرسری لیول کے بچوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، تاکہ وہ کھیل کھیل میں سیکھ سکیں۔
🔵 Math Description
(Counting: Ten + Two = Twelve / Ten + Three = Thirteen / Ten + Four = Fourteen)
یہ میتھس کی کلاس مونٹیسری لیول کے بچوں کے لیے تیار کی گئی ہے جس میں بچوں کو Ten سے آگے گنتی آسان طریقے سے سکھائی جاتی ہے۔
اس سبق میں بچے سیکھیں گے:
Ten + Two = Twelve
Ten + Three = Thirteen
Ten + Four = Fourteen
سادے نمبرز، زبانی پریکٹس اور مثالوں کے ذریعے بچے:
نمبرز کو پہچانیں گے 🔢
گنتی کو سمجھیں گے
میتھس میں دلچسپی پیدا کریں گے 🎈
یہ سبق بچوں کے لیے آسان، دلچسپ اور سمجھنے میں بہت سہل ہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: