ان کلمات پر وقف کیسے کریں/مثوای/ھدی/اعلی/How should one stop (pause) on these words — such as Maswa
Автор: QARI MUHAMMAD ABDULLAH CHISHTI
Загружено: 2025-10-20
Просмотров: 8889
Описание:
اس وڈیو میں مثوای ھدی اعلی اورسجی پر وقف کرنے کا طریقہ بتایاہے ۔اس وڈیوکےدیکھنےکےبعدتمام وہ اشکالات جواس کلمات میں پیدا ہوتےتھےسارے سارے ختم ہوجاتےہیں۔اس وڈیو میں تفصیل کے ساتھ مکمل طریقہ بتایا گیا ہے ۔اوراس قاعدے کو سمجھنے سے پہلے ایک اور قاعدہ بیان کیا گیاہے جسکے سمجھنے سے یہ والا قاعدہ اور بھی آسان ہو جاتا ہے ۔
وڈیواگراچھی لگےتو دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ ۔
قاری محمد عبداللہ چشتی
مدرس جامعہ منظور اسلامک اکیڈمی بصیرپور
رابطہ نمبر 03414330434
ہرقسم آن لائن قرآن کورسسز کے لیے ہماری سروس حاصل کریں ۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: