Dr Ruth Pfau: Treating leprosy in Pakistan - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2021-08-10
Просмотров: 39292
Описание:
ایک زمانہ تھا جب پاکستان میں جذام کے مرض کو خوف اور دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ لیکن پھر جرمنی سے ایک نوجوان ڈاکٹر آئیں اور ٹھکرائے ہوئے ہزاروں مریضوں کا مفت علاج کر کے اِس مرض کو شکست دی۔اُس نوجوان ڈاکٹر کا نام تھا روتھ فاؤ۔
ڈاکٹر فاؤ کی چوتھی برسی کے موقعے پر اُن کے زیرِ علاج مریضوں نے کچھ یادیں ہمارے ساتھ شیئر کی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کریم الاسلام کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: