چوہدری طارق محمود کی والدہ ماجدہ مرحومہ اور مشتاق حسین کے بھائی محترم اشفاق حسین (جیرا) مرحوم دھمیال
Автор: Ch Sabbar Sheraz
Загружено: 2025-11-02
Просмотров: 2617
Описание:
پہلی فوتگی۔
چوہدری گلنواز احمد مرحوم کی بیوہ ڈھیری دھمیال چکسواری ضلع میرپور (آپلہ کوٹھ) اور حاجی صابر حسین،چوہدری مطلوب حسین، چوہدری طارق محمود،چوہدری گلفراز احمد، چوہدری فیصل الطاف کی والدہ ماجدہ اور حاجی عمران حسین کی پھوپھی جو کے برطانیہ میں قضائے الہٰی سے وفات پاگئی تھی جن کی باڈی اپنے آبائی گاؤں ڈھیری دھمیال چکسواری آپلہ کوٹھہ میں آج مورخہ 02 نومبر 2025 کو سپرد خاک کر دیا گیا۔
دوسری فوتگی۔
چوہدری کرم داد مرحوم ڈھیری دھمیال چکسواری (آپلہ کوٹھہ) کے بیٹے اور مشتاق حسین کے بھائی اور چوہدری طارق محمود کے کزن اور حاجی عمران حسین کے تایاں زاد بھائی اور عنصر محمود، عثمان محمود کے والد محترم اشفاق حسین (جیرا) قضائے الہٰی سے برطانیہ میں وفات پا گئے تھے۔جن کی باڈی اپنے آبائی گاؤں ڈھیری دھمیال چکسواری آپلہ کوٹھہ میں آج مورخہ 02 نومبر 2025 کو
سپرد خاک کر دیا گیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
دعا ہے کہ خالق کائنات دونوں مرحومین کی قبر و حشر کی منازل کو آسان اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: